the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 29 نو مبر ( ایجنسیز) حکو مت نے 60 سا ل اور اس سے زیا دہ عمر کے معمر شہر یو ں کو فا ئد ہ پہنچا نے کے لئے ور شٹھا پنشن بیمہ یو جنا کا آ غا ز کیا ہے۔ اسکیم پر لا ئف انشو رنس کا ر پو ر یشن آ ف انڈیا کی جا نب سے عمل کیا جا ئے گا اور 15 اگست 2014 ء سے 14 اگست 2015 ء تک ایک سال کی مد ت کے لئے کھلی ر ہے گی ۔ اسکیم کے تحت اس مد ت میں جو بھی ا نشو ر نس حا صل کر ینگے ا نہیں نہ صر ف



وظیفہ دیا جا ئے گا بلکہ جو بھی رقم ادا کی جا ئے گی اسکا 9 فیصد وا پس کیا جا ئے گا ۔ و ظیفہ ما ہا نہ ‘ سہ ما ہی ‘ ششما ہی یا سا لا نہ بنیا دو ں پر حا صل کیا جا سکتا ہے ۔ کم سے کم و ظیفہ 500 رو پیے ما ہا نہ دیا جا ئے گا جبکہ زیا دہ سے زیا دہ کی حد 5000 رو پیے ہے۔ پنشن بیمہ یکمشت رقم دے کر خرید سکتے ہیں۔ ا بھی تک 42,607 افرا د نے اس اسکیم میں شمو لیت حا صل کی ہے ۔ مملکتی و زیر فینا نس جینت سنہا نے لو ک سبھا میں ایک سوا ل کے جوا ب میں یہ با ت بتا ئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.